: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،١٣ مئی (ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کو انکی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی
ہے۔اپنے پیغام میں چیف منسٹر نے اسد الدین اویسی کی عوامی خدمات اور سیاسی بصیرت کی ستائش کی اور کہا کہ وہ نہ صرف عوام کی بھرپور نمائندگی کر رہے ہیں بلکہ ریاست کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔