the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآبادیکم مئی (یواین آئی)وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے چیف سکریٹری سومیش کمار کوہدایت دی کہ وہ ریاست میں کورونا کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ پر کافی چوکس رہیں۔
انہوں نے چیف سکریٹری سے خواہش کی



کہ وہ دن میں تین مرتبہ صورتحال کا جائزہ لیں اور صورتحال کی شخصی طورپر نگرانی کریں۔
انہوں نے چیف سکریٹری کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ریمڈیسور انجکشن، آکسیجن اور اسپتالوں میں بستروں کی کمی نہ ہونے پائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.