the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،1 جنوری (ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے حیدرآباد میٹرو ریل کو میڈچل اور شامیرپیٹ تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ایچ اے ایم ایل  کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی نے کہا کہ تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس کی تیاری



کو ہری جھنڈی دے دی ہے-
چہارشنبہ کو یہاں جاری ایک بیان میں، این وی ایس ریڈی نے کہا کہ چیف منسٹر نے پیراڈائز-میڈچل (23 کلومیٹر) اور جے بی ایس-شامیر پیٹ (22 کلومیٹر) میٹرو کوریڈورز کے لیے ڈی پی آر کی تیاری کے لیے آگے بڑھنے کو منظوری دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.