the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 12جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا کے اتوار13جون کو دورہ یادادری مندر کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
عدالت عظمی کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد این وی



رمنا پہلی مرتبہ یادادری مندر میں پوجا کریں گے جس کے پیش نظر ان کا شاندار استقبال کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو بھی اس دورہ میں شامل ہوں گے جو اس مندر کے کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.