the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی‘ 28نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکز وزیر پی چدمبرم کی ضمانت عرضی پر آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ہرشی کیش رائے کی بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پیش سالسٹر جنرل تشار کمار مہتا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفو ظ رکھ لیا۔
عدالت نے ای ڈی سے اب تک کی جانچ رپورٹ مہر بند لفافے میں طلب کی۔
ای ڈی نے مسٹر چدمبرم کی ضمانت عرضی کی مخالفت کرتے ہو ئے دعوی کیا کہ وہ جیل میں



رہتے ہوئے بھی معاملے کے اہم گواہوں کو متاثر کررہے ہیں۔ مسٹر مہتا نے کہا کہ اقتصادی جرائم سنگین نوعیت کے ہوتے ہیں کیوں کہ وہ نہ صرف ملک کی معیشت کو متاثر کرتے ہیں بلکہ انتظامیہ میں لوگوں کے یقین کو بھی ٹھیس پہونچاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دوران ای ڈی کو بینک کے بارہ ایسے کھاتوں کے بارے میں پتہ چلا جن میں جرائم سے حاصل کردہ رقم جمع کیا گیا۔ ایجنسی کے پاس الگ الگ ملکوں میں خریدی گئی بارہ جائیدادوں کی تفصیلات بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جیل میں مجرموں کی مدت کوضمانت منظور کرانے کی بنیاد نہیں بننا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.