the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ،4دسمبر(یواین آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیرخزانہ پی چدمبرم جمعرات سے راجیہ سبھا کی کارروائی میں شامل ہونگے ۔
مسٹر چدمبرم کے بیٹے اور کارنگریس کےلوک سبھا رکن کارتی چدمبرم نے بدھ کویہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطہ میں صحافیوں سے کہاکہ اپنے والد کو سپریم کورٹ سے ضمانے ملنے پر وہ انتہائی خوش ہیں ۔انھوں نے کہاکہ ،’’ میرے لیے یہ



بہت بڑا دن ہے ۔میرے والد 106دن تک جیل میں رہنے کے بعد باہر آررہے ہیں ۔وہ رکن پارلیمان ہیں اور جمعرات سے ایوان کی کارروائی میں شامل ہونگے ۔‘‘
واضح رہے کہ مسٹر چدمبرم کو سپریم کورٹ نے آج آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں 106دن بعد ضمانت دی ہے ۔عدالت نے منی لانڈرنگ سے متعلق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ درج معاملہ میں انھیں مشروط ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیاہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.