the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رائے پور 13 نومبر (یو این آئی ) کانگریس کی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی چھتیس گڑھ انچارج کماری سیلجا نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس ریاست میں ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی اور پارٹی کی طرف سے ووٹروں کو دی گئی تمام



ضمانتوں کو پورا کیا جائے گا آج یہاں ریاستی کانگریس ہیڈکوارٹر راجیو بھون میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کماری سیلجا نے کہا کہ پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ ریاست میں تین چوتھائی اکثریت کے ساتھ کانگریس کی حکومت بن رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.