نے (CSMIA) ممبئی ، 16 مئی (یو این آئی) چھترپتی شیواجی مہاراج بین الا قوامی ہوائی اڈو ترک ایوی ایشن کمپنی سیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ حکومت ہند کی جانب سے سے
یہ فیصلہ حکومت ہند کی جانب سے سیلبی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔
حکام نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق خدشات کی بنیاد پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔