: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 28 نومبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ کشمیر میں عالمی کرکٹ کپ کے دوران فتح یاب ٹیم کے لئے خوشی منانے کو بھی جرم قرار دیا گیا ہے انہوں نے کہا:
'صحافیوں، کارکنوں اور اب طلبا پر یو اے پی اے جیسے سخت قوانین کا اطلاق جموں وکشمیر میں نوجوانوں کے تئیں انتظامیہ کی سنگ دل ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے' انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اس سلسلے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی۔