: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 اگست (یو این آئی) فائنانشل سروس میں دنیا بھر میں مشہور چارلس شواب کمپنی
نے حیدر آباد میں ٹکنالوجی ڈیولپمنٹ سنٹر قائم
کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہندوستان میں یہ کمپنی کا پہلا سنٹر ہو گا۔ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے امریکہ کے دورہ میں مصروف وزیر اعلی ریونت ریڈی اور ریاستی وزیر سرید ھر بابونے ڈلاس میں کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کی۔