: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 13مئی (یواین آئی)ریاست تلنگانہ میں جاری لاک ڈاون میں نرمی کے وقفہ کے دوران زبردست ٹریفک کے سبب گاڑی سواروں اور بالخصوص عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
لاک ڈاون کے آغاز کے
دوسرے ہی دن تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد بالخصوص پرانا شہر حیدرآباد اور کئی دوسرے علاقوں میں صبح 6 بجے سے 10بجے دن کے درمیان عوام جب ضروری اشیا کی خریداری کے لئے نکل پڑے تو سینکڑوں افراد بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے پھنس گئے۔