the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 13جون(یواین آئی) وزیر سیول سپلائز تلنگانہ گنگولہ کملاکر نے کہا ہے کہ ملک کے عوام وزیراعلی تلنگا نہ چندرشیکھرراو کو بی جے پی کے متبادل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
وزیرموصوف نے کریم نگر ضلع ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پٹنا پرگتی(شہری ترقی)کے پروگرام میں شرکت



کی۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے بہت کم وقت میں علیحدہ ریاست کے طور پر تشکیل پانے والے تلنگانہ میں ہر ایکڑ کو سیراب کرنے کے لیے آبپاشی کے منصوبے شروع کیے جس کے ذریعہ ریاست کے عوام کو صاف پینے کا پانی سپلائی کیاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.