the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد، 23 اگست (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، جو عوامی وعدوں کو پورا کرنے کے لیے دن رات محنت اور اپنے ساتھیوں کو بھی سر گرم رکھنے کے مزاج کے لیے مشہور ہیں، بچوں کو دیکھتے ہی ایک محبت بھرے اور اپنائیت والے انداز میں ڈھل جاتے ہیں۔ یہی منظر کل دہلی میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب وہ اپنے دورہ دہلی



کے موقع پر مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے۔
حالیہ دنوں رام موہن نائیڈو اور ان کی اہلیہ شر اویا کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ ں ننھے بچے کو اپنی گود میں لیا اور کچھ دیر تک محبت و شفقت کے ساتھ کھیلتے رہے۔ بعد ازاں انہوں نے رام موہن نائیڈو اور ان کے ارکان خاندان کے ساتھ خوشگوار انداز میں بات چیت بھی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.