the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔18مارچ (یو این آئی) دارالحکومت امراوتی کی مختص اراضیات کے مسئلہ پر سی آئی ڈی کی جانب سے درج کردہ ایف آئی آر پر سوال اٹھاتے ہوئے اے پی کے اپوزیشن لیڈروتلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این



چندرابابونائیڈو ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے جنہوں نے کالعدم کرنے کی ایک عرضی ریاستی ہائیکورٹ میں داخل کرتے ہوئے سی آئی ڈی کی ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی خواہش کی۔
چندرابابو کی اس عرضی کی سماعت کل ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.