the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 18/ جنوری(یواین آئی)متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی آنجہانی این ٹی راما راو کی برسی کے موقع پر اے پی کے اپوزیشن لیڈر و سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مل کرحیدرآباد میں



واقع این ٹی آرگھاٹ پر ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے این ٹی راما راو کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ این ٹی راما راو نے عوام کی خدمت کیلئے سیاست میں قدم رکھا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.