: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے چتور کے ضلع ایس پی ایس سنتھیل کمار سے مطالبہ کیا کہ پارٹی کے لیڈروں کو رہا کیاجائے جن کو کُپم اسمبلی حلقہ میں کورونا کے رہنمایانہ خطوط پر عمل کرتے ہوئے پُرامن احتجاج پر گرفتار کیا گیا
تھا۔
نائیڈو نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو غیر جانبدارانہ انداز اور غیر معتصابہ انداز میں کام کرنا چاہئے تاکہ تمام طبقات کے عوام کے دستوری حقوق کا تحفظ کیاجاسکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری سے اختلاف رکھنے والوں کی آوازوں کو دبایا جارہا ہے۔