the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد16مئی(یواین آئی) تلگودیشم پارٹی کے قومی صدرو سابق وزیراعلی اے پی این چندرابابونائیڈو نے وائی ایس آرکانگریس کے کونسلرس کی جانب سے ضلع چتور کے کُپم کی ایک ہوٹل پر حملہ کی مذمت کی۔
نائیڈو نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے



حملوں کا زہریلا کلچرکبھی نہیں دیکھاگیا۔
اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے اس واقعہ کو افسوسناک قراردیا اور کہا کہ حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے عوامی منتخب نمائندوں نے ہوٹل کے اسٹاف اور انتظامیہ پر محض اس لئے حملہ کیاکیونکہ ہوٹل میں کھانے کی کمی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.