the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد یکم جولائی (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے ایک غریب شخص کے مکان پہنچ کر حکومت کی جانب سے دی جانے والی ماہانہ وظیفہ کی رقم حوالے کی۔
اپنے مکان میں چندرا بابو نائیڈو



کو دیکھ کر یہ شخص حیرت زدہ ہو گیا۔ وزیر اعلی نے نہ صرف اس شخص کے ارکان خاندان کو انتخابی وعدہ کے مطابق اضافی شدہ ماہانہ این ٹی آر بھروسہ وظیفہ کی رقم حوالے کی بلکہ اس کے ارکان خاندان کے ساتھ بیٹھ کر اس کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.