: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ۔ 28 اگست (یو این آئی) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی سے ریاست کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری راحت کاموں کے سلسلہ میں فون پر ت کاموں کے سلسلہ میں فون پر بات چیت کی۔ بنڈی سنجے نے انہیں بتایا کہ راحت اور بچاو کاموں کو
انجام دینے کے لئے نرمل ضلع میں پہلے ہی ہیلی کاپٹر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ مرکزی حکومت ریاستی حکومت ۔ سے مکمل تعاون کرے گی۔ اضافی این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر انہیں فوری بھیجا جائے گا۔ انہوں نے سوشیل میڈیا پر بھی اس سلسلہ میں تفصیلات پیش کیں۔