the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،29جون (ایجنسی)فوڈسپلائی اور صارفین کے امور کے وزیررام ولاس پاسوان نے آج کہاکہ صارفین کی سہولت کے لیے 'one nationone ration card ’ ایک ملک راشن کارڈ‘کی اسکیم آئندہ سال 30جون سے نافذ کردی



جائیگی۔
مسٹر پاسوان نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ ملک بھر کے سبھی راشن کارڈوں کو آدھار نمبر سے جوڑنے اور 100فیصد پی اوایس مشین کے ذریعہ اناج کی تقسیم کا کام آخری مراحل میں ہے ۔آندھراپردیش ،گجرات ،ہریانہ ،جھارکھنڈ،کرناٹک ،کیرالہ ،مہاراشٹر ،راجستھان ،تلنگانہ اور تری پورہ میں 100فیصد اناج کی تقسیم کا کام پی او ایس مشین سے ہورہی ہے ۔ان ریاستوں میں کوئی بھی فرد کسی مقام پر اپنے کارڈ سے راشن لے سکتاہے ۔


انھوں نے بتایاکہ اس سال 15اگست سے آندھراپردیش اور تلنگانہ یا مہاراشٹر اور گجرات کے لوگ کسی دونوں ریاستوں میں سے کہیں سے راشن لے سکتے ہیں ۔ انھوں نے کہاکہ آئندہ چھ ماہ کے دوران سبھی ڈپو آن لائن ہوجائیں گے ۔انڈین فوڈکارپوریشن کے سبھی ڈپو آن لائن ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.