the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) اومیکرون سمیت کووڈ کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر مرکزی حکومت نے کیرالہ، مہاراشٹر اور میزورم سمیت 10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات کی ہیں، جو ہر شام اپنی رپورٹ دیں گی۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ مرکزی ٹیمیں کیرالہ، مہاراشٹر، تمل ناڈو، مغربی بنگال، میزورم،



کرناٹک، بہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ اور پنجاب میں تعینات کی گئی ہیں۔ یہ ٹیمیں روزانہ شام کو اپنی رپورٹ پیش کریں گی۔
وزارت نے بتایا کہ یہ ٹیمیں ان ریاستوں میں تعینات کی گئی ہیں جہاں کووڈ-19 کے انفیکشن میں اضافے یا اومیکرون کے زیادہ مریض سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے علاوہ یہ ٹیمیں ان ریاستوں میں بھی بھیجی گئی ہیں جہاں کووڈ ویکسینیشن قومی اوسط سے کم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.