the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور،25 مئی ( یواین آئی) راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ مرکزی وزارت صحت کو اعداد و شمار کی بازیگری چھوڑکرریاستوں کو زیادہ سے زیادہ ویکسین کی دستیابی یقینی بنانی چاہئے مسٹرگہلوت نے آج سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بات کہی  انہوں نے کہا کہ اگر تیسری لہر نے بچوں کو متاثر کیا تو ملک کبھی معاف نہیں کرے گا ۔
وزیر اعلی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کو ویکسین پیداوار



کو اولین ترجیح دینے چاہئے اور اس کے لئے اگر ضرورت ہو تو قانون میں ترمیم کر کے دیگر کمپنیوں کو بھی ویکسین تیار کرنے کی ترغیب دی جانی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ 130 کروڑ آبادی والے ہمارے ملک میں جلد ہی سبھی کے لئے ویکسین نہیں ہوئی اور کورونا کی تیسری لہر نے بچوں کو اپنے گرفت میں لے لیا توپھرآکسیجن اور ادویات کی کمی سے جو صورتحال دوسری لہر میں بنی تھی ، اس سے کہیں زیادہ تیسری لہر میں ہو گئی اور ہم بچوں کو بچا نہیں پائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.