the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) روزگار کے مواقع بڑھانے کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ اس کے مختلف محکمے ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ نئی بھرتیاں کریں گے۔
میڈیا کو یہ معلومات دیتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ اس کی تفصیلات جلد ہی جاری کی جائیں گی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج صبح کابینہ کی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کے



بارے میں معلومات دیتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے کہاکہ وزیر اعظم مودی نے تمام محکموں سے کہا ہے کہ وہ 18 مہینوں میں کل 10 لاکھ نئی نوکریاں دیں۔ اس کی تفصیلات کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت مرکزی کابینہ کی سیکورٹی امور کی کمیٹی نے مسلح افواج میں سپاہیوں کی بھرتی کے لیے ایک نئی اسکیم اگنی پتھ کو بھی منظوری دی ہے، جس کے تحت پہلے سال میں تینوں خدمات میں 46,000 اگنیور بھرتی کیے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.