the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جے پور، 27 جنوری (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملک بھر کے خوردہ بازاروں میں آٹے اور گیہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے



لیے مناسب اقدامات کرنے چاہئیں مسٹر گہلوت نے سوشل میڈیا پر کہا کہ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ ریاستوں کے ساتھ تال میل بنائے اور بغیر کسی تاخیر کے ان قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے مناسب اقدامات کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.