the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 18 نوومبر (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم سمیت ملک بھر کے مختلف اداروں کو بھگوا بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ٹیم انڈیا کے پریکٹس کی جرسی کو



زعفرانی کر دیا ہے۔
مرکزی کلکتہ کے پوسٹا بازار میں جگدھا تری پوجا کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں ممتا بنرجی نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے نہ صرف کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کی جرسی کو زعفرانی کیا ہے بلکہ میٹر واسٹیشنوں کی پینٹنگ میں بھی بھگوار تنگ متعارف کرایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.