: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 29 جولائی (یو این آئی) حکومت نے لوک سبھا میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت ریاستوں کو پنچایتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے مالی امداد دینے کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے کئی اہم اسکیمیں بھی چلارہی ہے پنچایتی راج کے وزیر راجیور نجن سنگھ نے لوک سبھا میں
ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ مودی حکومت میں پنچایتی راج کا فنڈ کبھی کم نہیں ہوا۔ 15 ویں مالیاتی کمیشن میں ریاستوں کو دی گئی رقم چار گنازیادہ ہے۔ حکومت پنچایتی راج کے تحت فنڈ فراہم کرتی ہے اور جہاں پنچایتی انتخابات نہیں ہو رہے ہیں یہ فنڈ ان ریاستوں کو نہیں دیا جاتا۔