: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے تلنگانہ کے سر پور کاغذ نگر میں 3,900 کروڑ روپے کی مالیت والے سڑکوں کے پراجکٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا اس موقع پر ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نتن گڈکری نے کہا کہ مرکزی حکومت تلنگانہ کو مضبوط سڑکوں کے بنیادی ڈھانچہ
سے جوڑنے کے لیے پر عزم ہے انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہوں کے ساتھ ہزاروں امرت سروور ( پانی کے ذخائر) تعمیر کرنے مرکز تیار ہے ، جس سے کسان برادری کو فائدہ پہنچے گا اور کسانوں کی خود کشیاں رکیں گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ 3 سے 4 سالوں میں تلنگانہ میں 2 لاکھ کروڑ روپے کے ہائی وے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ۔