: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 17مئی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت تلنگانہ کے ساتھ سوتیلاسلوک کررہی ہے اور ریاست کو بروقت دواوں کی سپلائی نہیں کی جارہی
ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راماراوکی ہدایت پر ریاست میں کوویڈ کی صورتحال پر ٹاسک فورس کمیٹیاں معمول کے مطابق نظر رکھے ہوئے ہیں۔