: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور و ، 14 نومبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے کرناٹک ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے جس میں شری رنگا جامع مسجد میں واقع ایک مدرسہ کو خالی کرنے کا حکم دینے کی مانگ کی گئی ہے حکومت کا پیٹن
استدلال ہے کہ مدرسے کی موجودگی محفوظ یاد گاروں کے قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے سری رنگا پٹنہ جامع مسجد ایک تاریخی مقام ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ مدرسے کی سر گرمیاں اس جگہ کی حفاظت اور سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔