: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد20جنوری(یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے رعیتوبندھو اسکیم کے تحت تاحال ریاست کے 62.99لاکھ کسانوں کے بینک کھاتوں میں 7411کروڑروپئے کی رقم جمع کروائی ہے۔
اضلاع میں نلگنڈہ ضلع میں سب سے زیادہ
601کروڑروپئے کی رقم کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کروائی گئی ہے جس سے چارلاکھ 69ہزار 696کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔
سب سے کم میڑچل ملکاجگری ضلع میں 33.65کروڑروپئے کی رقم کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کروائی گئی ہے۔