the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 2مارچ (یوا ین آئی) کانگریس نے دہلی میں حالیہ تشدد کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہاکہ اس کے لیڈروں کی اشتعال انگیز تقریروں کی وجہ سے یہ تشدد ہوا اور اس میں جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے ا س لئے اس معاملہ پر پارلیمنٹ میں بحث ضروری ہے۔
راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں نامہ نگاروں سے کہا کہ اس مرکزی حکومت کا رویہ بہت مایوس کن رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ



جیسے حکومت چاہتی تھی کہ جتنے مرتے ہیں مرنے دو اور حکومت کی طرف سے فساد روکنے کے لئے کو ئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ان فساد کے پیچھے حکومت کا سیدھا ہاتھ رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ مرکزی حکومت، مقامی انتظامیہ اور پولیس نے فساد روکنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ جہاں آگ لگی تھی وہاں لگتی رہی اور مرکزی حکومت نے فساد روکنے کے لئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ اس سے واضح ہے کہ ان فسادات کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.