: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد31اکتوبر(یواین آئی)مرکز نے شہر حیدرآباد میں سیلاب کی تباہی،ریاست میں مسلسل شدید بارش کے نتیجہ میں فصلوں کو ہوئے نقصان پر کسانوں کی مدد اور بچاو و بازآبادکاری کی سرگرمیوں کے لئے اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس
فنڈ(ایس ڈی آرایف)کے تحت 224.50کروڑروپئے جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
یہ فنڈ جو درحقیقت فروری۔
مارچ2021میں جاری ہونے والا تھا تاہم مرکزی مملکتی وزیرداخلہ کشن ریڈی نے اس فنڈ کی جلد اجرائی کے لئے شخصی دلچسپی دکھائی۔