: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 جون (یو این آئی ) مرکزی وزیر کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکز زراعت اور کسانوں کی بہبود کے لئے جد وجہد کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت فصل اگانے کے لئے سبسیڈی پر کھاد
دے رہی ہے اور امدادی قیمت پر تخم فروخت کر رہی ہے۔ انہوں نے حیدر آباد میں پارٹی آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خریف کے سیزن کی فصل کے لئے ایم ایس پی کے تعین کا مرکز نے بہتر فیصلہ کیا