the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے 22 ویں لاء کمیشن کو منظوری دے دی ہے اور اس کی مدت کار تین سال کی ہوگی  وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی بدھ کے روز ہونے والے اجلاس کےبعد اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکا ش جاؤڈیکر نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ کمیشن نئے قوانین کی ضرورت اور پرانے قوانین کو



ختم کرنے کی سفارش کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کمیشن کی تشکیل حکومت، وقت وقت پر کرتی ہے۔یہ پہلی بار 1955 میں یہ تشکیل دیا گیا تھا۔ گذشتہ یعنی 21ویں لاء کمیشن کی مدت کار 31 اگست 2018 کو ختم ہوگئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے قوانین سے بہتری لانے کے لیے تشکیل دیے جانے والے کمیشن میں ایک چیئرمین اور چار رکن ہوتے ہیں۔ یہ تمام کل وقتی ہوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.