the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 04 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اوردہلی کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) حکومت پر خواتین کے تحفظ پر سنجیدہ نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے دہلی کی متاثرہ لڑکی کو فوری انصاف دلانے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے



کانگریس کی ترجمان الکا لامبا نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی میں خواتین کے خلاف اکثر جرائم کے واقعات ہو رہے ہیں، لیکن بی جے پی کی قیادت والی مرکز اور اے اے پی کی قیادت والی دہلی حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.