the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/6ستمبر(ایجنسی) ہم جنس پرستی پر لمبے وقت سے چلی آرہی بحث پر آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹہراؤ لگ گیا ہے، کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کہا کہ ہندوستان میں اب ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے، کورٹ نے آئی پی سی کی سیکشن 377 کو غیر قانونی قرار دیا ہے.

عدالت کے اس فیصلے کے بعد، ملک کی سماجی طبقے میں خوشی کی لہر ہے. دیگر سماجی اور سیاسی تنظیموں نے عدالت کے فیصلے پر خوشی بھی ظاہر کی ہے. عدالت کے فیصلے کا اثر یہ رہا کہ دہلی کی ایک ہوٹل نے تو اس موقع پر ایک ڈانس کا اہتمام کیا اور ہوٹل کے پورے عملے نے عدالت کے فیصلے پر ایک دوسرے کے ساتھ رقص کیا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.