: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) بدعنوانی کو جمہوریت اور انصاف کا دشمن اور غربت اور جرائم کی جڑ بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو واضح پیغام دیا کہ پوری سیاسی
عزم ہے ملک میں بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اور سی بی آئی کو ہچکچانے کی ضرورت نہیں ہے مسٹر مودی نے یہ بات آج یہاں وگیان بھون میں سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔