: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) سی بی آئی چہارشنبہ کو ایک مقامی عدالت سے انیکس میڈیا کیس معاملے میں کارتی چدمبرم کا نارکو تجزیہ ٹیسٹNarco analytics test (جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ) کرانے کی اجازت مانگی، خصوصی جج سنیل رانا نے کہا کہ عدالت 9 مارچ
کو اس معاملے پر دو دیگر درخواستوں کے ساتھ معاملہ پر غور کرے گی.
@ANI
#INXMedia case: CBI on Tuesday had moved 3 applications-Narco for Karti Chidambaram, production warrant for CA Bhaskaran and Indrani Mukerjea. Court to take up the matter on 9th March.