: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں چینی شہریوں کو ویزا دینے سے متعلق معاملے میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کارتی چدمبرم سے ہفتہ کو مسلسل
تیسرے دن بھی پوچھ گچھ کی۔
سی بی آئی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ مسٹر چدمبرم سے چینی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں جمعہ کو سی بی آئی نے سات گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، اگلے دن وہ ہفتہ کو ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پہنچے۔