: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی20ستمبر (ایجنسی) سپریم کورٹ نے کاویری ندی کے پانی کی تقسیم سے متعلق کرناٹک اور تملناڈو کے مابین جاری تنازعہ معاملہ میں آج اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرا، جج امیتابھ رائے
اور جج اے ایم کھانولکر پر مشتمل خصوصی بنچ نے کرناٹک، تملنادو اور کیرالہ کی حکومتوں کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے کاویری واٹر ڈسپیوٹ ٹریبونل (سی ڈبلیو ڈی ٹی) کے 2007کے فیصلہ کے خلاف دائر اپیلوں پر گزشتہ گیارہ جولائی سے حتمی سماعت شروع کی تھی۔