the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد16فروری(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی کے خلاف آسام کے وزیراعلی ہیمنت بسواسرما کے نامناسب ریمارکس کے خلاف شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرلیاگیا ہے جن کے خلاف کانگریس نے شکایت کی



تھی۔
دو دن پہلے تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدرریونت ریڈی کی قیادت میں تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈروں نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر بسواسرما کے خلاف شکایت کی تھی۔
پولیس نے آسام کے وزیراعلی کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 504,505 کے تحت معاملہ درج کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.