the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 28 ستمبر (یو این آئی) ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا …… یہ تبصرہ نوجوت سنگھ سدھو کے پنجاب پردیش کانگریس کے صدر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر کیا گیا۔

کیپٹن سنگھ نے اپنے لئے طویل عرصے سے سیاسی سردرد بنے اپنے پرانے کابینی معاون سدھو کے استعفے پرٹوئٹ کیا کہ ’’میں نے پہلے ہی آپ سے کہا تھا کہ وہ (سدھو) مستحکم آدمی نہیں ہے اور وہ سرحدی پنجاب ریاست کے لئے ٹھیک نہیں ہیں۔
‘‘
واضح رہے کہ سدھو کیپٹن امریندر سنگھ کی حکومت میں وزیر رہے تھے لیکن اختلافات کی وجہ سے انہوں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.