the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنڈی گڑھ، 27 اکتوبر (یو این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اپنی پارٹی بنانے کے عمل میں ہیں اور اس کا نام جلد ہی سامنے آئے گا مسٹر سنگھ نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ اپنی پارٹی بنانے کے عمل میں ہیں اور ان کے وکلاء الیکشن کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہے



ہیں۔ پارٹی کے نام اور نشان کا فیصلہ کیا جا رہا ہے جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا کیپٹن امریندر نے پاکستانی خاتون صحافی عروسہ عالم کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں دو ٹوک بات کی اور یہ بھی کہا کہ اگر ویزا پابندی ہٹا دی جاتی ہے تو وہ انہیں دوبارہ مدعو کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ذہین خاتون ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.