the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد4جنوری(یواین آئی) ٹو وہیلر گاڑیوں کے نامناسب نمبر پلیٹس، ٹریفک چالانات سے بچنے کیلئے نمبرپلیٹس کے نمبرات کو چھپانے اور نمبرپلیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانہ پر مہم چلائی گئی۔
شہر حیدرآباد کی ایل بی نگر



ٹریفک پولیس کی جانب سے چلائی گئی اس مہم کے دوران کئی بائیکس اور دیگر ٹووہیلر گاڑیوں کو ضبط کیاگیا۔
اس موقع پرٹریفک پولیس نے کہا کہ نمبرپلیٹ کے آگے یا پیچھے کے نمبرات کو چھپایا جارہا ہے تاکہ یہ گاڑیاں کسی بھی طرح سے سی سی ٹی وی کیمروں میں نہ آسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.