نام پینہ ،14 جولائی (یو این آئی) کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مانیٹ نے کہا ہے کہ ملک کی قومی اسمبلی لازمی فوجی سروس قانون کو منظوری دے گی، جس کے بعد سال 2026 سے فوج میں خدمات
انجام دینا لازمی ہو جائے گا۔
یہ قانون 22 دسمبر 2006 کو نافذ کیا گیا تھا اور اس میں 18 ماہ کی تربیتی مدت تجویز کی گئی تھی لیکن یہ کاغذوں تک محدود رہا اور ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔