: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیلی فورنیا/11مئی(ایجنسی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ ہوئی ہے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں،
فائرنگ مانزانیٹا ایلیمنٹری اسکول اور پامڈ ہائی اسکول میں ہوئی تاہم دونوں واقعات میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور ہسپانیوی شہری اور رائفل سے لیس ہے۔ پولیس نے دونوں عمارتوں کو گھیرلیا ہے اور فائرنگ کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔