the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ 22اپریل (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے پیر کو 2016 اسکول سروس کمیشن  کے ذریعہ23,753اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی غیر قانونی بھرتی کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں اپنی تنخواہیں سود کے ساتھ واپس کرنے کا حکم دیا ہےعدالت نے 15 روز میں اسامیوں پر نئی



بھرتیاں کرنے کا بھی حکم دیا ہے  فیصلے کو ’’غیر قانونی‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس کے خلاف اپیل کرنے کا عزم کیا جسٹس دیبانگسو باساک کی سربراہی میں بنچ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2016 میں گروپ سی، گروپ ڈی، کلاس IX اور X کے او ایم آر شیٹس میں ہیرا پھیری کی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.