the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 7مارچ (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ میں جج کے عہدہ سے دو دن قبل استعفیٰ دینے والے جسٹس ابھیجیت گنگو پادھیائے نے آج باضابطہ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلیا ہے تاہم اس کے فوری بعد ترنمول کانگریس نے ایکس ہینڈل پر



پوسٹ کرتے ہوئے ’’ایک تصویر پر ’’مائی لارڈ‘‘ لکھا گیا ہے ساتھ میں بی جے پی کے انتخابی نشان کنول کا پھول لگایا ہے  اس کے ذریعہ ترنمول کانگریس یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ وہ جج کے عہدہ پر جب تھے تو بی جے پی ان کی لئے مائی لارڈ تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.