the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،10 مئی (ذرائع) وزیراعلی کے چندر راؤ کی زیر صدارت کل یعنی منگل 11 مئی کو پرگتی بھون میں 2 بجے کابینہ کا اجلاس ہوگا-
ریاست میں کوویڈ-19 کیسوں میں اضافے کو لیکر کابینہ ریاست میں لاک ڈاؤن کرنے کے معاملے میں تبادلہ خیال کرئے گی-
بتادیں کہ دو



دن پہلے ہی سی ایم کے سی آر نے ریاست میں لاک ڈاؤن نہیں لگانے کی بات کہی تھی، لاک ڈاؤن کرنے سے ریاست کی معیشت پر اثر پڑے گا ایسا انہوں نے کہا تھا- لیکن کل لاک ڈاؤن کو لیکر کابینہ اجلاس منعقد ہونے والا ہے- کل دوپہر کے بعد معلوم ہوگا کہ لاک ڈاؤن ہوگا یا رات کا کرفیو جاری رہے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.