: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں عوامی نظام تقسیم اسکیم (پی ڈی ایس) کے ذریعے تقسیم کی جانے والی انتیودیا انا یوجنا (اے اے وائی) کنبوں کے لیے چینی سبسڈی کی اسکیم کو مزید دو سال یعنی 31 مارچ 2026 کے لیے توسیع دینے کی
منظوری دی ملک کے شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے مرکزی حکومت کی پختہ وابستگی کے ایک اور اشارے کے طور پر اور ملک کے غریب ترین غریبوں کے تھال کی مٹھاس کو یقینی بنانے کے لیے یہ اسکیم غریب ترین لوگوں تک چینی کی رسائی کو آسان بناتی ہے اور ان کی توانائی میں اضافہ کرتی ہے تاکہ ان کی صحت بہتر ہو ۔